Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 08 جنوری 2025

1️⃣ تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم عامر حسین ولد آفتاب عالم کو گرفتار کرلیا۔

کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 50 پڑیاں گٹکا ماوا (04 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

2️⃣ تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 02 ملزمان عالیان ولد رضوان اور مجاہد حسین ولد واجد کو گرفتار کرلیا۔

کارروائی کے دوران ملزمان سے اسلحہ، ایمونیشن، موبائل فون، نقدی اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ برآمدہ موٹرسائیکل تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں سرقیدگی کے مقدمے میں مطلوب تھی۔

ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.