Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری ہے۔

 

تاریخ: 28 فروری 2025

تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کی حدود مدینہ کالونی بلاک 22 میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کی سربراہی ایس ڈی پی او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا جناب محمد نعیم خان صاحب اور ایس ایچ او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا نے کی، جبکہ تھانہ گبول ٹاؤن کی موبائل بھی اس آپریشن میں شامل رہی۔

کومبنگ آپریشن میں فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا تھانے کے تلاش ڈیوائس آپریٹر اور انٹیلیجنس اسٹاف نے حصہ لیا، گھروں کی تلاشی لی گئی اور مشتبہ افراد کے کوائف SVAS اور تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیے گئے۔

ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.