Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے حکم و ہدایت کے مطابق مفرور و مطلوب ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 06 اکتوبر 2024

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم اور ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 01 ملزم اور 01 ملزمہ کو گرفتار کیا۔ دونوں ملزمان تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 476/2024 میں نامزد مفرور تھے۔

گرفتار ملزم و ملزمہ نے منشیات کی روک تھام کے دوران پولیس پر حملہ کیا تھا۔ یہ واقعہ مورخہ 04 اکتوبر کو مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پیش آیا تھا۔

گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ملزمان میں بلال عرف لمبا ولد عنایت حسین اور ملزمہ مسمات سونی زوجہ عنایت حسین شامل ہیں۔

ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.