Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 28 مئی 2025

1ـ سینٹرل، تھانہ سمن آباد پولیس نے کراچی شہر میں خوف کی علامت اسٹریٹ کریمنل بائیک لیفٹر کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت 01 جمال الدین ولد شکیل احمد کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل بمعہ 02 زندہ راؤنڈز ، 02 عدد موبائل فون و ایک عدد سرجانی پولیس اسٹیشن کی حدود سے چوری شدہ 70 سی سی موٹر سائیکل برآمد جس کا مقدمہ الزام نمبر 716/2025 بجرم دفعہ 381-A سرجانی پولیس اسٹیشن میں درج ہے

ملزم نے انکشاف کیا کہ چوری شدہ موٹر سائیکل حب چوکی میں جاکر فروخت کرتا ہے

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے AVLC کے حوالے کردیا گیا۔

2ـ سینٹرل، تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے دوران پیٹرولنگ بمقام اندرون روڈ نارتھ ناظم بلاک-C میں کاروائی کرکے 01 ملزم کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت 01 کلیم ولد عبد الرحمن کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم سے 01 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 02 زندہ راؤنڈز و ایک عدد نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس اسٹیشن کی حدود سے چھینا ہوا موبائل فون برآمد

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

3ـ سینٹرل، رضویہ سوسائٹی پولیس نے دوران گشت دو اشخاص کو بحالت مشتبہ موٹر سائیکل کو لیجاتے ہوئے بمقام مین نواب صدیق علی خان روڈ نزد جہاز چورنگی ناظم آباد نمبر 01 پر پکڑا

ملزمان نے اپنے نام

*(01) عادل ولد سلیم*

*(02) محمد یاسین ولد بلاول خان* بتلائے

ملزمان سے موٹر سائیکل نمبر KLN7214 میکر ہائی اسپیڈ انجن نمبرRMI1852815 چیچز نمبرSR70 1652177 برآمد ہوئی

ذریعہ فون CPLC سے موٹر سائیکل نمبر بالا کی بابت ریکارڈ جانچ پڑتال کی معلوم ہوا کہ موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر *KOG-7529 ہے جو کہ *تھانہ رضویہ سوسائٹی کے مقدمہ الزام نمبر 204/2025 جرم دفعہ 381A ت پ سرقہ شدہ *بازیافتہ* ہے

*ملزم عادل ولد سلیم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ*۔

مقدمہ الزام نمبر 190/19 بجرم دفعہ 23iA saa تھانہ سولجر بازارسے گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش حکام کے سپرد کیا جارہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.