Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کا بمقام حدود ندی کنارہ جہانگیر آباد کے پاس ملزمان سےمقابلہ-

مورخہ:10 نومبر 2025

دوران مقابلہ1 ملزم زخمی حالت میں جبکہ 2 مزید ملزمان بلاضرب گرفتار کر لیے گئے۔

ڈکیت ملزمان کی شناخت
1۔ عادل عرف سجاول ولد یوسف (زخمی حالت)
2۔ معروف ولد ہارون 
3۔ عادل ولد شاہد کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان سے برآمدگی
1 عدد 9mm پسٹل، 1 عدد 30 بور پستول، موبائیل فون و 2 عدد موٹر سائیکل برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ ملزمان کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ جنکا ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.