Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 17 اکتوبر 2024

تھانہ جوہرآباد پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی 2 ملزمان گرفتار اسلحہ ناجائز، تھانہ جوہرآباد کی چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزمان کی شناخت

(1) محمد بابل عرف آصف ولد ابوالحس

(2) محمد عتیق انور ولد محمد انور کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے

1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 4 راؤنڈ ذندہ مزید

1 موٹرسائیکل نمبر KQP-6843 سوزکی GD110 تھانہ جوہرآباد کی چھینی گئی مقدمہ الزام نمبر 330/24 جرم دفعہ 397/34 میں مطلوب ہے ملزمان بالا قبضہ سے برآمد ہوئی.

ملزم سے برآمدہ ناجائز اسلحہ کا مقدمہ الزام نمبر331/2024بجرم دفعہ 23iA سندھ آرمز ایکٹ قائم کیا گیا ہے

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.

.

جبکہ گرفتار شدہ ملزم محمد بابل عرف آصف ولد ابوالحسن کا سابقہ کریمنل ریکارڈ (1)مقدمہ الزام نمبر 397/2022 بجرم دفعہ353/324/34ت پ 7ATA تھانہ بلال کالونی

(2) مقدمہ الزام نمبر 400/2022 بجرم دفعہ 23iA سندھ آرمز ایکٹ (3) مقدمہ الزام نمبر 13/2022 بجرم دفعہ 23iA سندھ آرمز ایکٹ (4) مقدمہ الزام نمبر 739/2021 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ خواجہ اجمیر (5) مقدمہ الزام نمبر 531/2021 بجرم دفعہ 23iA سندھ آرمز ایکٹ تھانہ رضویہ (6) مقدمہ الزام نمبر 941/2021 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ رضویہ میں بھی گرفتارہوچکاہیں۔ جبکہ گرفتار شدہ ملزم محمد عتیق انور ولد محمد انور کا سابقہ کریمنل ریکارڈ (1)مقدمہ الزام نمبر 93/2004 بجرم دفعہ ٓ A-365ت پ 7ATA تھانہ گزری

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.