Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی اسٹریٹ کریمنلز گینگ گرفتار اسلحہ برآمد

مورخہ: 20 جولائی 2025

دورانِ گشت رضویہ سوسائٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا

*ملزمان کی شناخت*

1)اصف ولد دلاور

2)عمران (@فلنجو) ولد سراج

کے ناموں سے ہوئی

دونوں ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں

ملزمان کے قبضے سے ایک 9MM پسٹل بمعہ 5 زندہ راؤنڈز و

ایک 30 بور پسٹل بمعہ 5 زندہ راؤنڈز ،برآمد ہوئی.

ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہے اور پہلے بھی متعدد مرتبہ گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 275/2025/276 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت برخلاف ملزمان درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے.

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.