Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی اسٹریٹ کرمینل کے خلاف بروقت کاروائی
مورخہ : 26 دسمبر 2024
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ایس ایچ او کو موبائل چھیننے کی اطلاع پر بمقام G-11 بس اسٹاپ کے پاس بروقت کاروائی۔ مقدمہ 758/2024 بجرم دفعہ 34/397 درج کر کے کاروائی
گرفتار ملزم کی شناخت :
1۔ حسن عرف قدیر ولد اختیاراحمد
جبکہ فراری ملزم کا نام فیصل ولد رانا ریاض معلوم ہوا ہے۔
برآمدگی:
1 عدد 9mm پستول بمعہ لوڈ میگزین 2 راؤنڈ زندہ تین عدد موبائل فون برآمد ہوئے۔
جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 759/2024 بجرم دفعہ A(1)23 درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون