Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 18 اپریل 2025

رضویہ پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دو عادی مجرمان ماجد ولد عزیزاللہ اور بابر ولد شوکت کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل (یونیک 70cc، KGC-0140) برآمد کرلی گئی، جس پر جعلی نمبر پلیٹ AFR-2025 نصب تھی۔ موٹر سائیکل تھانہ پی آئی بی کی حدود سے چوری کی گئی تھی، جس کا مقدمہ الزام نمبر 166/2025 دفعہ 381-A کے تحت درج ہے۔

دونوں ملزمان نشے کے عادی اور جرائم کے ریکارڈ یافتہ ہیں، جنہیں مزید تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.