Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

تھانہ نیو کراچی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنل سے پولیس مقابلہ

مورخہ: 11 مئی 2025

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔

تھانہ نیو کراچی کی حدود بامقام گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج سیکٹر 11 ائی نیو کراچی میں پولیس مقابلہ ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد مشتاق عرف لوہا ولد یوسف کے نام سے ہوئی

فراری ملزم کا نام عابد عرف ابلا ولد یونس معلوم ہوا

زخمی ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین چار عدد موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برامد ہوئی

زخمی ملزم کو علاج معالجہ کے لیے عباسی شہید ہسپتال روانہ کیا گیا

برامدہ موٹرسائیکل کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.