Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ اجمیر نگری پولیس کا سٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ

مورخہ 27 نومبر 2025

اجمیر نگری پولیس کا بمقام اندرون دوڈ نزد 4 اسٹار لان کے قریب اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیٹی کرنے والے ملزمان کہ ساتھ مقابلہ

مقابلے کے دوران انتہائی خطرناک 4 ملزمان کو ساتھی ملزمہ خاتون سمیت بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 04 عدد چھیننے ہوے موبائل فون اور 2 عدد موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی

گرفتار ملزمان کی شناخت

(1) محمد شعیب ولد کریم بخش

(2) الطاف احمد ولد غلام فرید

(3) شہزاد حسین ولد غلام حسین

(4) غلام یاسین ولد فیض محمد

(5) مسمات حناہ سولنگی زوجہ آفتاب کہ ناموں سے ہوئی

برآمدہ موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ بزریعہ CPLC چیک کیا جا رہا ہیں

گرفتار ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کے لیے تھانے منتقل کیا جا رہا ہے

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.