Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز، منشیات و گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 04 جنوری 2025
1. سینٹرل، تھانہ سر سید پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1)حسن ولد عبدالرحیم
(2) ریاض ولد فیاز کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملزم کے قبضے سے (2) ضرب پسٹل 30 بور بلا نمبری نمبر رگڑا ہوا لوڈ میگزی( 4) گولیاں زندہ برنگ سیاہ (4)موبائل فونز ۔
(1) ایک موٹر سائیکل برامد ہوئی
2. سینٹرل، تھانہ سر سید پولیس کی بروقت کاروائی مضر صحت گھٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے ملزمان گرفتار
گرفتار شدہ ملزمان کی شناخت (1)محمد اختر ولد محمد رفیق
(2) امتیاز ولد سید مبارک شاہ کے نام سے ہوئی.
گرفتار شدہ مزمان پتہ بالا پر خفیہ طریقے سے مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرتا ہے
گرفتار شدہ ملزم کے قبضے سے (4) کلو کے قریب مضر صحت گٹکا ماوا برامد
ملزمان عادی گٹکا ماوا فروش ہے اور خفیہ طریقے سے فروخت کرتا رہا ہے
ملزمان کو خفیہ طور پر ریڈ کنڈکٹ کر کے گرفتار کیا گیا ہے
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 07/2025 (گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی گئی ہے۔
3. سینٹرل، تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کو نزد جاوید ہسپتال مین روڈ جہانگیر آباد سےگرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم کی شناخت نزیر عرف نادر عرف رنگیلا ولد محمد رفیع عرف محمد رفیق کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم کے قبضے سے570 گرام چرس و نقدی برآمد ہوئی
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 05/2025 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ملزم نشے کا عادی ہے اور ماضی میں ذیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے-
43/22 بجرم دفعہ 393/394/34 تھانہ تیموریہ
165/22 بجرم دفعہ (1)23A تھانہ حیدری مارکیٹ
218/22 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ عزیزآباد
29/23 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ ناظم آباد
ملزم کا مذید بھی کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی