Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATE.09 January 2026

01.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ گلشنِ معمار کے علاقے ملا عیسیٰ گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔

02.ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ منگھوپیر کے علاقے بند مراد ہمدرد یونیورسٹی اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل ۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی منگوپیر کی زیرنگرانی ایس ایچ او منگھوپیر، اور گلشنِ معمار ہمراہ نفری، رینجرز کے افسران و جوان، لیڈیز اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دی۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.