Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن مسلسل جاری
میڈیا سیل DIGP ویسٹ زون کراچی
مورخہ : 04 دسمبر - 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل
شریف اباد کی حدود الکرم اسکوائر میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا
ڈسٹرکٹ ویسٹ
تھانہ منگھوپیر کے علاقے غریب آباد گوٹھ کے اطراف میں پولیس کا کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا
کومبنگ سرچ آپریشن میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز، رینجرز کے افسران و اہلکاروں اور پولیس کے جوانوں، لیڈیز اسٹاف، انٹیلیجنس اسٹاف اور مختلف تھانہ جات کی پولیس موبائیلوں نے اس آپریشن میں حصہ لیا۔
تمام داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا، متعدد افراد کی بائیو میٹرک تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے ویری فیکیشن / تصدیق کی گئی۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی