Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ، تھانہ منگوپیرِ پولیس نے چھالیہ کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مورخہ: 15 جولائی 2025
ملزم اپنی کار میں چھالیہ اسمگل کرکے لیکر آرہا تھا، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نور ولد محمد خان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کی کار سے 15 عدد بوروں میں موجود (150 کلو) چھالیہ اور اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
چھالیہ کی سپلائی میں استعمال ہونی والی کار کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جسکی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔
ترجمان ویسٹ زون پولیس