Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری۔
DATED: 05 JULY-2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل :
تھانہ سپر مارکیٹ
تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود الیاس گوٹھ C1 ایریا لیاقت آباد میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایچ او سپر مارکیٹ اور ڈی ایس آر رینجرز کی سربراہی میں ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف نے اپنے فرائض سرانجام دیئے۔
سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی