Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروش، گٹکا ماوا فروش و سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATED: 09 DECEMBER-2025

1- سینٹرل، تھانہ نارتھ ناظم آباد

تھانہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے کندو گوٹھ اور واحد کالونی بلاک B، میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

2- ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار

تھانہ گلشنِ معمار کے علاقے عباس گوٹھ میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی ایس ایچ اوز ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.