Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری
مورخہ: 15 جنوری 2025
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او اورنگی کی زیرنگرانی ایس ایچ او مومن آباد ہمراہ نفری بو لیڈیز اسٹاف کے اپنے فرائض سرانجام دیئے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی