Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ بلال کالونی پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے مقابلہ

مورخہ 12 ستمبر 2025

پولیس مقابلہ بمقام عید گاہ گراؤنڈ سیکٹر 5D کے قریب مقابلہ پیش آیا، مقابلے کے دوران 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیئے گئے۔

شناخت ملزمان

1۔امتیاز ولد محمد عنایت

2۔ عبدالرشید ولد عبداللطیف کے نام سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے 02 30 بور پستول بمعہ 06 راؤنڈز، 02 موبائیل فون اور ایک موٹر سائیکل 70 بغیر نمبر پلیٹ برآمد ہوئی۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.