Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب مختلف تھانہ جات کے پولیس کا سٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ

مورخہ 05 دسمبر 2025

1- تھانہ گلشنِ معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔

۔2-تھانہ سرجانی کے علاقے شاہ بیگ گوٹھ کے قریب پولیس کا مسلح ڈکیت سے مقابلہ

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 03 زخمی ملزمان سمیت 01 بلا ضرب ملزم (ٹوٹل 04 ملزمان) گرفتار۔

گرفتار ملزمان کی شناخت نا معلوم ولد نا معلوم (زخمی)، زبیر ولد اعجاز احمد (زخمی)، علی ولد نواز (زخمی)

اور شاکر ولد ممتاز عزیز

(بلاضرب) کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان سے 03 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیراستعمال 01 موٹرسائیکلز کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے، تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لئے اسپتال جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے جبکہ گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.