Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری
مورخہ : 19 دسمبر - 2024
تھانہ بلال کالونی کی حدود بمقام سناٹا پٹی سیکٹر فائیو-کے نزد پی ایس او سی این جی پمپ کے پاس دوران گشت پولیس اور اسٹریٹ کریمنلز ملزمان سے مقابلہ۔
دوران پولیس مقابلہ 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیئے گئے۔
*ملزمان کی شناخت:*
1۔ عابد ولد نیاز محمد عمری 30/32 سالہ
2۔ محمد صابر ولد محمد ہاشم عمری 35/40 سالہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ملزمان کے قبضے سے 02 عدد 9mm پسٹلز بمعہ راؤنڈ، موبائیل فون اور موٹر سائیکل 70 برآمد ہوئی ہے۔
برآمدہ موٹر سائیکل علاقہ تھانہ سر سید سے چھینی گئی ہے جس کا مقدمہ تھانہ سر سید میں درج ہے۔
زخمی ملزمان کو عباسی ہسپتال برائے علاج روانہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پولیس کاروائی جاری ہے۔ جبکہ ملزمان کا مزید ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی