Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کارروائی، اشتہاری و مفرور ملزمان گرفتار
مورخہ: 10 مارچ 2025
تھانہ اورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 02 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزم محمد حسین تھانہ اورنگی کے مقدمہ نمبر 497/2024 میں دفعہ 353/324/34 کے تحت مفرور و مطلوب تھا۔
ملزم عبدالغفور تھانہ اورنگی کے مقدمہ نمبر 649/2021 میں دفعہ 489F/506 کے تحت اشتہاری و مطلوب تھا۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی