Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 21 مئی 2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل عزیزآباد تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ.
پولیس مقابلہ بمقام محمدی کالونی نزد محمدی گراؤنڈ عزیزآباد بلاک 8 حدود عزیزآباد میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد عمران ولد سخا محمد کے نام سے ہوئی
فراری ملزم کا نام زید معلوم ہوا
ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل اور 1 موٹر سائیکل برامد ہوئی
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ویسٹ زون پولیس