Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 17 SEPTEMBER-2025

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر تیسر ٹاؤن سرجانی ٹاؤن کے قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل نمبری KHO-5917 بھی تھانہ سرجانی کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں عمران ولد عثمان اور غلام مصطفیٰ ولد محمد حنیف شامل ہیں۔

گرفتار ملزم غلام مصطفیٰ عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 189/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ سائٹ بی۔

2. مقدمہ الزام نمبر 444/2024 بجرم دفعہ 395/34 ت پ تھانہ بوٹ بیسن۔

3. مقدمہ الزام نمبر 448/2024 بجرم دفعہ 352/324/186/427/34 ت پ تھانہ بوٹ بیسن۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.