Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 06 دسمبر 2024

تھانہ ناظم آباد پولیس نے بمقام مین روڈ کے پاس سے ایک انتہائی مطلوب ملزم کو چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم کا نام:

01 *محمد علی شاہ ولد قمر الدین*

*برآمد گی*

550 گرام وزنی چرس ، 350 کیش برآمد۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 535/2024

بجرم دفعہ 9(1)3(b)

کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے-

ملزم کا سابقہ ریکارڈ درج ذیل ہے

* FIR No 438/2019 u/s 6/9(b) of Ps Taimuria

* FIR No 17/2023

* u/s 3/4PEHO of PS Maki Shah

* Fir No 66/2023 u/s 411 of PS Maki Shah.

* Fir No 188/2023

* U/s 381-A of PS A Section.

میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.