Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATED: 22 December 2025
01. تھانہ پاکستان بازار کے علاقے شاہ خالد کالونی سیکٹر 14Bمیں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری۔
02. ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقے سیکٹر 11G تا 11F میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل ۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار ایس ڈی پی او نیو کراچی اور ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی زیرنگرانی ایس ایچ او اقبال مارکیٹ اور پاکستان بازار ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دی۔
سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون