Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ : 28 جنوری 2025

پولیس مقابلہ

سینٹرل، بلال کالونی تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ

مقابلہ بلمقابل عید گاہ گراؤنڈ سیکٹر 5D نیو کراچی تھانہ بلال کالونی میں دورانِ گشت ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک ملزم بلاضرب گرفتار،

ملزمان کی شناخت عبدلرحمان ولد حاجی رب نواز, سید علی وقار ولد عباس شاہ , شاہ زیب ولد رحیم بخش ولد نظام الدین کے ناموں سے ہوئی

پولیس نے موقع سے 2 عدد پسٹل 30 بور , ایک عدد موٹر سائیکل 125 جبکہ ایک عدد CD-70 موثر سائیکل برامد کر لی

زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

زخمی گرفتار ملزمان کا ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.