Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

بلال کالونی پولیس کی کاروائی

مورخہ: 07 دسمبر 2024

گذشتہ روز مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن پریشان چوک کے قریب 40 سالہ عزت پری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم مختیار ولد میر زادہ گرفتار۔

ایس ایج او بلال کالونی نے ملزم کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا۔

ملزم مختیار عرف مکو مقتولہ کا سگا بیٹا نکلا ۔

ملزم نے جائیداد کے تنازعے پر اپنے دو سگے مامو (1) جمیل( 2) کاکی (3) بختیار مامو زاد بھائی کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا کر گھر میں گھس کر گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا ایس ایس پی سینٹرل

میری ماں نے دو سے تین مرتبہ مجھے پولیس کے حوالے کرایا تنگ آکر قتل کا منصوبہ بنایا ملزم بیان

میں اس کام میں اکیلا نہیں تھا میرے ساتھ دو ماموں اور مامو کا بیٹا بھی شریک جرم ہیں ملزم کا بیان

میں سعودی عرب میں تھا والد کے انتقال میں پاکستان آیا مجھے پتہ چلا کے میرے والد کو مروانے میں میری ماں کا ہاتھ تھا ملزم بیان

مقتولہ عزت پری کے سگے دو بھائیوں کو بھی جائیداد کی لالچ تھی

میری والدہ کورٹ میں مکان کا کیس جیت چکی تھی جائیداد میں ڈھائی کروڑ کیش بائیس تولہ سونا تھا ملزم بیان

قتل کی واردات کے وقت چھوٹے بہن بھائیوں کو چیز لینے باہر بھیج دیا تھا. ملزم بیان

گرفتار ملزم کو ضابطے کی کارروائی کے بعد تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.