Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ 23 جون 2025

سینٹرل، تھانہ گبول ٹاؤن پولیس نے جعلی کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

*پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم *1- *محمد عثمان ولد محمد رمضان کو گرفتار کیا جبکہ دوسرا ساتھی ملزم بنام محمد جاوید ولد صدیق احمد تنگ گلیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا جسکی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں*

*گرفتار ملزم سے ایک ہزار والے 30 نوٹ ٹوٹل رقم 30 ہزار روپے جعلی پاکستانی کرنسی اور مو بائیل فون برامد ہوا*

*گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔*

*FIR NO.113/25 U/S 489C PS GABOL TOWN*

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.