Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس کا موٹر سائیکل لفٹرز گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 11 جنوری 2025
سینٹرل کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کا موٹر سائیکل لفٹر گینگ سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔
گرفتار ملزم حمزہ عرف علی حسین ولد عابد حسین کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل AFR.2025 (یونیک) اور 30 بور پسٹل بمعہ 4 گولیاں برآمد۔
زخمی ملزم کو علاج کے لیے عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی