Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب مختلف تھانہ جات میں پولیس کا ڈکیتوں کیساتھ مقابلے
October - 07, 2025
تھانہ مومن آباد*
تھانہ مومن آباد پولیس کا دورانِ پیٹرولنگ بمقام الفتح قبرستان کے قریب دو ڈکیتوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔
دوران پولیس مقابلہ 02 ملزمان (1) مجیب اللہ ولد حبیب اللہ زخمی حالت میں جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شکیل عرف بھورا ولد رحمت اللہ بلا ضرب گرفتار ہوا۔
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، موبائل فون، چوری شدہ موٹر سائیکل جو کہ تھانہ منگھوپیر کے علاقے سے چوری ہوئی تھی و نقدی برآمد۔
*تھانہ سرجانی ٹاؤن*
پولیس کا بمقام سیکٹر 50 تیسر ٹاؤن کے پاس ڈکیتوں سے مقابلہ ہوا۔
دوران مقابلہ ایک ملزم ایلیکس عرف سونو ولد پیٹر مسیح م زخمی حالت میں جبکہ رضوان عرف لمبا ولد فرید اللہ بلا ضرب گرفتار ہوئے۔
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، راؤنڈرز، موبائیل فون، پرس و نقدی برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون