Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATE.02 December 2025
تھانہ گلشن معمار کے علاقے غنی اباد میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن اختتام پذیر ہو گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشن معمار ہمراہ نفری و لیڈیز اور انٹیلیجنس اسٹاف کے جوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون