Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

گلشن معمار پولیس نے جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کو گرفتار کرلیا۔

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 21 دسمبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ:

ملزم پولیس یونیفارم کا استعمال کرکے معصوم اور سادہ لوح افراد کو حراساں کرتا تھا۔

پولیس نے عبداللّٰہ گبول گوٹھ میں کاروائی کرکے ملزم اشفاق ولد پیر بخش کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے زیبِ تن اسسٹنٹ سب انسپکٹر‌ (ASI) کی وردی/یونیفارم، بیلٹ، بیرٹ اور دیگر بیچز برآمد کیئے گئے۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.