Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف سخت احکامات پر گزشتہ رات تھانہ نیو کراچی پولیس کا ڈکیتوں کے ساتھ مقابلہ۔

مورخہ: 23 مئی 2025

تھانہ نیو کراچی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ

پولیس مقابلہ بمقام سیون ڈے چرچ ندی کنارہ سیکٹر 11 ای نیو کراچی میں ہوا۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم بنام محمد شبیر ولد گلزار احمد زخمی حالت میں گرفتار ہوا ہے جبکہ اس کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔

موقع سے ایک عدد 9MM پسٹل لوڈ میگزین 5 عدد موبائیل فونز 2 عدد پرس اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے۔

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.