Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ زون میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 15 دسمبر 2024

تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سیکٹر A1 کالے میدان کے قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، نقدی رقم اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 578/2024 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔

ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں مزمل حسین ولد ناظم حسین اور بلال ولد امجد حسین شامل ہیں۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.