Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 03 JULY-2025

پولیس مقابلہ

سینٹرل، تھانے گلبرگ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔

پولیس مقابلہ اپواء کالج کریم آباد حدود گلبرگ میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں 1 ملزم بلاضرب گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت فیض ولد سردار کے نام سے ہوئی

بلا ضرب گرفتار ملزم کی شناخت سراج ولد گل محمد کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل، 1 عدد موبائل فون اور 1 عدد موٹر سائیکل برامد ہوئی

زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.