Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATE.30 December 2025
01. تھانہ مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
02. تھانہ منگهوپیر کے علاقے سلطان آباد میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن
03. تھانہ پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل ۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او اورنگی، ایس ڈی پی او منگھوپیراور ایس ایچ او پیرآباد، مومن آباد، منگھوپیر کی زیرنگرانی میں ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دی۔
سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون