Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کومبنگ/سرچ آپریشن جاری

Dated: 07 January 2025

سینٹرل رضویہ سوسائٹی ایف بی انڈسٹریل ایریا اور سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن.

آپریشن رضویہ کی حدود کابلی بازار ندی کنارہ اور اطراف میں، ایف بی انڈسٹریل ایریا کی حدود عوامی زمرد کالونی بلاک 22 اور تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود محمدی کالونی میں کیا گیا

آپریشن ایس ڈی پی او ناظم اباد، ایس ڈی پی او ایف بی ایریا اور ایس ڈی پی او گلبہار کی نگرانی میں متعلقہ ایس ایچ اوز نے ہمراہ اسٹاف پولیس موبائل لیڈی سرچر کیا

آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی سمیت ہوٹلوں ریسٹورنٹ اور دیگر مقامات پر مشتبہ افراد کو تلاش ڈیوائس سواس ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا

پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا ہے جن سے انٹیروگیشن جاری ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.