Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کےخلاف کامبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ: 24 دسمبر 2024
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے مختلف علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سندھی گوٹھ، طوری بنگش کالونی اور راجہ تنویر کالونی کے علاقوں میں کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار کی زیرنگرانی ایس ایچ او اقبال مارکیٹ ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون