Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر گٹکاماوافروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 01 نومبر 2024
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا انٹیلیجنس کی اطلاع پر ایکشن جاری چھاپہ ایک رہائشی مکان بمقام اندرون مکان نمبر B-345 نزد منگل بازارسیکٹر11-G نیو کراچی ۔
ملزمان نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں ایک رہائشی مکان میں میں خفیہ طور گٹکا ماوا تیار کر کے فروخت کرنے میں ملوث ہے
برامدگی
تیار شدہ گٹکا ماوا 240 عدد پڑیاں
ڈرم میں گیلی چھالیا44 کلیوگرام ، ایک شاپر میں 1 کلو کیلشیم پاوڈر، 1 کلو تمباکو پتی، خالی ٹوکری 3 عدد ، 1 بالٹی ، 1 عدد کمپیوٹر کانٹا، ایک عدد پلاسٹک کے شاپر میں خالی ریپرز برآمد کیے ۔
ملزمان کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 648/2024 بجرم دفعہ 3/4/6/8 (i) درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
نامزد ملزمان .1عبدالطیف ولد عبدالرحمٰن 2. فیضان ولد محمد علی .
ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون