Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ویسٹ زون پولیس کی موثر کارروائیاں جاری ہیں۔

مورخہ: 27 دسمبر 2024

1️⃣ جوہرآباد پولیس

اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان نادر عرف ندو اور علی حمزہ گرفتار۔

🔸 برآمدگی:

غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ 5 زندہ راؤنڈز اور چوری شدہ موٹر سائیکل (KNV-3773)۔

🔸 ملزم نادر کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔

2️⃣ لیاقت آباد پولیس

پولیس مقابلے کے بعد عادی جرائم پیشہ زوہان عرف ساول عرف کچا گرفتار۔

🔸 برآمدگی:

غیر قانونی 9 ایم ایم پستول، چھینا ہوا موبائل فون، اور موٹر سائیکل (AFR-2024)۔

🔸 ملزم نے دیگر اضلاع میں سنگین جرائم کا اعتراف کیا۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.