Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 06 جنوری 2025

سمن آباد پولیس نے دوران پیٹرولنگ بمقام مین روڈ سمن آباد میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 01 عثمان ولد دین محمد 02 شیر خان عرف سلطان ولد محراب خان کے ناموں سے ہوئی

*برآمدگی*

گرفتار ملزمان سے 01 عدد غیر قانونی 9 ایم ایم پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 02 زندہ راؤنڈز ، تیموریہ پولیس اسٹیشن سے چھینی ہوئی ہونڈا 125 موٹر سائیکل نمبری KQE-3795 و گلبرگ پولیس اسٹیشن کی حدود سے چھینا ہوا ایک موبائل فون بھی برآمد

جبکہ ملزمان نے انکشاف کیا کہ اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں

گرفتار ملزمان کے خلاف مزید سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا

Previous Records:

1. 569/2022 u/s 6/9-B PS Mubina Town

2. 295/2023 u/s 23 (1) A PS Mobina Town

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.