Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کامبنگ/ سرچ آپریشن کیا گیا۔
مورخہ: 23 دسمبر 2024
سینٹرل، تھانہ گلبرگ کی حدود میں پولیس نے کامبنگ سرچ آپریشن کیا
آپریشن میں ایس ایچ او گلبرگ نے ہمراہ ایس ایچ او سمن آباد موبائل تھانہ جوہر آباد تلاش ڈیوائس اپریٹر ۔ باڈی وارن کیمرا اور انٹیلیجنس اسٹاف کہ ہمراہ موجود تھے
آپریشن بسلسلہ 31 دسمبر 2024 ایریل فائرنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے رحمان آباد، موسیٰ کالونی اور قبائل کالونی میں جرائم پیشہ افراد اور لائسنس یافتہ و بغیر لائسنس کے اسلحے کے سلسلے میں کیا گیا
پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا اور لوگوں کو ایریل فائرنگ کرنے سے منع کیا
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون