Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جوہر آباد پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 04 رکنی اسٹریٹ کرمنل گینگ گرفتار۔
مورخہ: 02 مارچ 2025
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جوہر آباد پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 04 رکنی اسٹریٹ کرمنل گینگ گرفتار۔
گرفتار ملزمان کی شناخت:
محمد فاروق ولد محمد عبدالقدوس
صدام حسین ولد جمال الدین
افتاب ولد وزیر احمد
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ لوڈ میگزین و 03 زندہ راؤنڈز، کیش، 04 چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل (نمبر SLU-9963) برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی