Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 14 جنوری 2025

پہلی کاروائی

عزیز آباد پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری

بمقام اندرون گلی میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

گرفتار ملزم کی شناخت عمیر عرف ببلو ولد قاسم کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے 2350 پیکٹ تیار شدہ گٹکا ماوا 203 کلو گرام چھالیہ دو گیلن مینتھول لیکوڈ ، 03 بیگ تمباکو ، 02 چونا بیگ ، 01 بیگ جیلانی تمباکو و برآمد

ملزم کے خلاف برآمدہ گٹکا ماوہ کا مقدمہ درج کیا گیاـ

ملزم کو مزید کارروائی کہ لیے انویسٹیگیشن حکام کہ حوالے کیا گیا

دوسری کاروائی

سینٹرل، تھانہ عزیزآباد پولیس کاگٹکاماوا فروشوں کے خلاف ایکشن جاریI/R لسٹیڈ نامزد گٹکا ماوا فروش گرفتار.

بمقام اندرون گلی نزد صفحہ مسجد بلاک02 سے عزیزآباد پولیس کی انٹیلی جنس بیسڈ کارواٸی،

مذکورہ بالا مقام پررکھے ہوۓ کیبین سے مضر صحت گٹکا ماوا کی تیار شدہ 115 پڑیاں برآمد

ایک ملزم گرفتار،

گرفتار شدہ ملزم کی شناخت طاہر عرف بوبی ولد اقبال کے نام سے ہوٸی،

گرفتار شدہ ملزم آء آر لسٹ کے مطابق پولییس کو مطلوب تھا.

.

گرفتار شدہ ملزم پتہ بالا پر خفیہ طریقے سے مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کررہا تھا.

،گرفتار شدہ ملزم کی جامع تلاشی سے مزید کوٸی چیز بر آمد نہیں ہوٸی'

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 27/2025بجرم دفعہ 4/8(1) گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گٸ ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.