Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ زون پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مسلسل کاروائی جاری ہے۔
مورخہ: 06 جنوری 2025
مینگھوپیر پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی:
منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی کی، جس کے دوران 2 ملزمان گرفتار کیے گئے:
گرفتار ملزمان:
1. عبدالرزاق ولد مختیار
2. غلام عباس ولد عبدالرشید
برآمدگی:
30 بور سلور پستول (ایک گولی کے ساتھ)
موٹر سائیکل KNN-5287، جو کہ پہلے سے مقدمہ FIR No. 17/2025 میں مطلوب تھی
رضویہ سوسائٹی پولیس کی بروقت کارروائی:
سینٹرل رضویہ سوسائٹی پولیس نے سروس روڈ نزد سرسید گرلز کالج ناظم آباد نمبر 1 میں ایک ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا:
گرفتار ملزمان:
1. مدثر ولد نعیم
2. احمد ولد محمد یاسین
برآمدگی:
مدثر کے قبضے سے بغیر لائسنس تیس بور پسٹل
احمد سے چھنا ہوا موبائل فون اور نقد رقم
موٹر سائیکل کو عدم ثبوت کی بنا پر قبضہ پولیس میں لے لیا گیا
مقدمات:
مقدمہ 08/2025 بجرم 399/402/34
مقدمہ 09/2025 بجرم 23A(1)
ملزمان کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، اور مزید تفتیش جاری ہے۔
ناظم آباد پولیس کی نارکوٹکس کے خلاف کارروائی:
ناظم آباد پولیس نے لسٹڈ نارکوٹکس سیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم تیمور کو گرفتار کیا:
گرفتار ملزم:
تیمور ولد محمد علی
برآمدگی:
27 گرام آئس اور 400 روپے نقد
مقدمہ:
مقدمہ 07/2025 U/S 9(2)2 Act 2022
ملزم کا سابقہ ریکارڈ درج ہے، جس میں متعدد نارکوٹکس کے مقدمات شامل ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون