Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایت پر گزشتہ رات ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام تھانوں کی حدود میں سرچنگ آپریشنز کیے گئے

August - 27, 2025

گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا اس کے علاوہ رہائشی ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز اور ریسٹ ہاؤسز میں بھی سرچنگ کی گئی۔

آپریشنز کے دوران علاقوں کے داخلہ و خارجی راستوں کو سیل کیا گیا۔

بائیو میٹرک و تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل کیا گیا۔

تمام تھانہ جات کے انٹیلیجنس اسٹاف اور لیڈیز سرچرز نے بھی اس آپریشنز میں اپنے فرائض انجام دیے۔

یہ آپریشنز سیکیورٹی کے پیش نظر اور دہشتگردی کے خطرات کے تناظر میں عوامی جان و مال کے تحفظ کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.