Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ : 02 فروری 2025

*نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ* .

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی حدود با مقام صدیق اباد قبرستان سیکٹر 6 بی میں پولیس مقابلہ ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے موٹر سائیکل پہ فرار

گرفتار و فراری ملزمان کی شناخت

1۔ سجاد عرف ساجد عرف سجی ولد عبدالواحد (زخمی حالت میں گرفتار )

2۔کریم ولد عبدالقادر بلوچ (فرار)

موقع سے ایک ضرب 30 بور پسٹل لوڈ میگزین ایک عدد چھینا ہوا موبائل برامد ہوا

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے

*ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.