Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 06 فروری 2025
منشیات فروش گرفتار
1- ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم رحیم ولد غلام نبی کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
اسٹریٹ کرمنل گرفتار
2- سینٹرل، تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی اسٹریٹ کرمنل کے خلاف کارروائی
بمقام ۔23-G بس اسٹاپ نزد کچرا کنڈی سیکٹر 5-F نیو کراچی
گرفتار ملزم کی شناخت جاوید علی ولد ارض محمد کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے
30 بور پستول لوڈ میگزین 2 راؤنڈ زندہ برآ مد ہوا
جس کے خلاف مقدمہ الزام نمبر2025/77جرم دفعہ A(1)23درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
موٹر سائیکل لفٹر گرفتار
3- سینٹرل، یوسف پلازہ پولیس کی موٹر سائیکل لفٹرز کیخلاف کاروائیاں جاری
تھانہ یوسف پلازہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹر ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے دوران گشت انار کلی مارکیٹ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے ملزم شکیل احمد ولد تسلیم احمد کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے زیر استعمال تھانہ یوسف پلازہ کی سرقہ / چوری شدہ ہنڈا 125 موٹر سائیکل نمبری MNK1139 برآمد ہوئی۔
برآمدہ موٹرسائیکل 125 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 13/2025 بجرم دفعہ 381/اے تھانہ یوسف پلازہ میں درج ہے۔
موٹر سائیکل چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی ہے۔
گرفتار ملزم عادی موٹر سائیکل لفٹر ہے جو اس سے قبل بھی تھانہ سمن آباد کے درج مقدمہ الزام نمبر 154/2022 بجرم دفعہ 381/ اے میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
موٹر سائیکل لفٹر گرفتار
4- سینٹرل، تھانہ تیموریہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ 01 بائیک لفٹر کو گرفتار کر لیا
ملزم کی شناخت سراج ولد جمیل احمد کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے ایک عدد موٹر سائیکل برآمد جس کی ایف ائی ار سرجانی میں درج ہے۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے AVLC کے حوالے کر دیا گیا ہے
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا جو درج ذیل ہے۔
Fir no. 195/2017
U/S 392/34
PS Korangi Ind Area.
Fir No. 236/2023
U/S 381/A
Saedabad PS.
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی