Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
زون ویسٹ میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف شاندار کاروائیوں کا سلسلہ جاری
مورخہ: 30 جنوری 2025*
گزشتہ شب تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے اسٹار گراؤنڈ کے قریب پولیس اور مسلح ڈکیت ملزم کے درمیان مقابلہ۔
دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزم فہیم ولد کبیر اللّٰہ زخمی حالت میں گرفتار۔
زخمی ملزم سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، نقدی رقم اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہیں، ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی